بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا، بلکہ ایک بار 201 سے اوپر یونٹ پر 6 ماہ اسی اوسط سے بل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل جولائی میں حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سلیبزریٹس پر نظرثانی کی جارہی ہےتاہم دو ماہ گزرنے…
Read More...